Posts

Showing posts from March, 2022

ہم کہاں کے سچے تھے

ہم کہاں کے سچے تھے   کاہے مل کے بچھڑے تھے آنسوؤں میں ڈوبے تھے شکوہ بھی کیا کرتے ہم کہاں کے سچے تھے اکھیوں نے، کیوں اکھیوں سے جوڑا ہے یوں دیوانوں سے اکھیوں نے، تیری اکھیوں سے باندھا ہے کیوں یوں عاشقوں سے تیرے بن، تیرے بن تیرے بن، تیرے بن تیرے بن، ہائے، تیرے بن تیرے بن، تیرے بن ڈبیا وے، دل ڈبیا وے سوچاں دے وچ ڈبیا وے گہرے ہیں دکھ دریا یہ پہنچوں کیسے ساحل پہ اکھیوں نے، کیوں اکھیوں سے جوڑا ہے یوں دیوانوں سے اکھیوں نے، تیری اکھیوں سے باندھا ہے کیوں تو نے عاشقوں سے تیرے بن، تیرے بن تیرے بن، تیرے بن ایک پل میں بکھرے تھے جیسے سوکھے پتّے تھے دور تم سے ہو رہے تھے ہو رہے تھے ایک پل میں بکھرے تھے جیسے سوکھے پتّے تھے دور دل سے ہو رہے تھے ہو رہے تھے شکوہ بھی کیا کرتے ہم کہاں کے سچے تھے